الطاف حسین کی گرفتاری پر ملتان میں مٹھائی تقسیم

الطاف حسین کی گرفتاری پر ملتان میں مٹھائی تقسیم

  

ملتان ( سٹی رپورٹر) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری کی خوشی میں ملتان میں مٹھائی تقسیم کی گئی الطاف حسین کی گرفتاری پر مٹھائی مرکزی ممبر پی اوسی پاک سرزمین پارٹی شیخ کرامت(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

 علی نے تقسیم کی۔اس موقع پر شیخ کرامت کا کہنا تھا کہ ایسے شرپسندوں کی گرفتاری خوش آئند ہے جنہوں نفرت پھیلائی مٹھائی تقسیم کے موقع پر پی ایس پی رہنماءکثیر تعداد میں موجود تھے۔

تقسیم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -