حمزہ کی گرفتاری ‘ لیگی رہنماﺅں کا گھیرا تنگ

حمزہ کی گرفتاری ‘ لیگی رہنماﺅں کا گھیرا تنگ

  

فتح پور(نامہ نگار)اپوزےشن لےڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گرفتاری کے بعد فتح پور میںمسلم لےگی رہنما ﺅں کی فہرست تےارکر لی گئی مسلم لےگی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

رہنماگرفتارےوں کے ڈر سے زےر زمےن چلے گئے ، عوامی و سماجی حلقوں فےض محمد ،عالم حسےن ،صفدر ،عثمان ،حاجی اکبرودےگرنے مسلم لےگی رہنماﺅں کا گرفتارےوں کے ڈر سے زےر زمےن چلے جانے پر گہرے دکھ کا اظہار کےا ہے ۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -