ہائیکورٹ ‘ شمالی وزیرستان میں دہشتگردی  مرحومین کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی

ہائیکورٹ ‘ شمالی وزیرستان میں دہشتگردی  مرحومین کے روح کے ایصال ثواب کیلئے ...

  

ملتان(خبرنگار خصوصی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وکلاءشمالی وزیرستان میں دہشت گرد حملہ میں شہید ہونے والے پاک فوج(بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

 کے افسران اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے سوگ میں ارجنٹ مقدمات کی سماعت کے بعد عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اور قومی پرچم بھی سرنگوں رہا جبکہ بار ہال میں شہید ہونے والے مرحومین کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کرائی گئی جس میں وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

فاتحہ خوانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -