سرکاری اداروں کو اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کرنیکی ہدایت

سرکاری اداروں کو اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کرنیکی ہدایت

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب کے حکم پرڈپٹی کمشنر نے سرکاری محکموں کو سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا کہ عوامی مسائل کاحل او رانہیں ریلیف دینا (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )

سرکاری اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ کوتاہی کے مرتکب سرکاری ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے جاری کردہ حکمنامہ مےں تمام اداروں کو اپناڈیٹا اپ لوڈ کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے اے ڈی سی ریونیو کو ہدایت کی کہ ڈومیسائل بنوانے کے طریقہ کار با رے آگاہی بینرز عوامی مقامات اور بورڈ تیار کر کے آویزاں کئے جائیں۔ 

اپ لوڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -