کبیروالا ‘ ایک اور 30 سالہ نشئی ہلاک

کبیروالا ‘ ایک اور 30 سالہ نشئی ہلاک

  

کبیروالا+اڈا کوٹ بہا در+نواں شہر سیداں (نامہ نگار+نمائندگان پاکستان)ایک اور نشے کا عادی تیس سالہ نو جوان ز ندگی کی بازی ہار گیا،متو فی نوجوان دلشاد مٹھائی کا بہترین کاریگر (بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

رہا،گزشتہ روز محلہ غریب آبا د کا رہائشی نشے کا عادی تیس سالہ نوجوان دلشاد علی ولد دلبر فو جی گزشتہ روز نشے کے ہاتھوں بالاآ خر زندگی کی بازی ہار گیا، متو فی ہوٹلوں پر مٹھائی بنانے کاکام کرتا تھا‘متو فی دلشاد کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کردی گئی۔

نشئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -