کالے یرقان میں مبتلا 18 سالہ نوجوان جاں بحق

کالے یرقان میں مبتلا 18 سالہ نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحےم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان مےں مبتلا18سالہ نوجوان ہسپتال مےں دم توڑگیا۔ تفصیل کے مطابق راجن پور کارہائشی18سالہ جعفر علی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاءنے (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )


انتہائی تشویشناک حالت مےں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود جعفر علی جانبرنہ ہوپایااور دم توڑگیا جبکہ تین متاثرین جن میں بدلی شریف کی رہائشی36سالہ نسیم بی بی، حسن کالونی کی63سالہ رضیہ بی بی اور گھوٹکی کی رہائشی70سالہ مائی نازیہ کو ہسپتال مےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔