معذور بچی آگ کی لپیٹ میں آگئی 

  معذور بچی آگ کی لپیٹ میں آگئی 

  

قطب پور (نامہ نگار)12سالہ معذور بچی کوآگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔50فیصد جسم جھلس گیا ۔برن یونٹ نشتر داخل کرا دیا گیا۔مقامی شہری حاجی ناصر گوندل کی 12 سالہ معذور بچی کمرے(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

 میں موجود تھی کہ اچانک اسے آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔بچی خود ہی رینگتی ہوئی باہر آئی جس پر اہل خانہ نے آگ بجھائی ۔جس سے اس کا 50فیصد جسم کا حصہ متاثر ہوا ہے ۔طبی امداد کے لیے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔

معذور بچی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -