بوریوالا ‘ اوباش کی فائرنگ سے بیوہ خاتون جاں بحق‘ ملزم فرار

بوریوالا ‘ اوباش کی فائرنگ سے بیوہ خاتون جاں بحق‘ ملزم فرار

  

بورے والا (تحصیل رپورٹر ) تعلقات سے انکار پر نوجوان نے اپنی محلہ دار بیوہ خاتون کے منہ پر پسٹل سے فائر مار کر قتل کر دیا اور فرار ہوگیا، واقعات کے مطابق نواحی گا?ں چک 329ای بی کی رہائشی چار بچوں کی ماں بیوہ خاتون حلیمہ بی بی بیوہ محمد اکرم سلہریا آج دوپہر گاﺅں کے بازار سے سبزی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

مزید :

ملتان صفحہ آخر -