بجٹ عوام دوست ،حکومتی ارکان ،IMFکا ایجنڈا نا منظور اپوزیشن ،ریونیو ہدف چیلنج صنعتکار

بجٹ عوام دوست ،حکومتی ارکان ،IMFکا ایجنڈا نا منظور اپوزیشن ،ریونیو ہدف چیلنج ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر) حکو مت کیجا نب سے بجٹ 2019-2020پیش ہو نے کے بعدبجٹ کو عوام دوست قرار دیا ہے جبکہ اپوز یشن کی دو نوں بڑی جما عتوںمسلم لیگ ۔ن۔پیپلز پارٹی نے بجٹ کو(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

 عوام دشمن قرار دیتے ہو ئے بجٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و  وزیر آعلی کے مشیر حاجی جاوید اختر انصاری، ارکان صوبائی اسمبلی ظہیرالدین خان علیزئی، وسیم خان بادوزئی اور سابق ڈویڑنل صدر اعجاز حسین جنجوعہ نے حالیہ بجٹ کو عوام دوست بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -