سابق رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ  نے پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا

سابق رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ  نے پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

بٹ غصے میں آپے سے باہر ہو گئیں اور انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا۔ جس پر کارکنوں نے مداخلت کرکے معاملے کو رفع دفع کروایا۔ فرزانہ بٹ کا موقف ہے کہ متعلقہ پولیس اہلکار نے ان سے بد تمیزی کی تھی۔ 

فرزانہ بٹ کا تھپڑ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -