گریڈ 21کی آفیسر زاہدہ پروین کو سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دیں گئیں 

   گریڈ 21کی آفیسر زاہدہ پروین کو سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دیں ...

  

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ 21کی آفیسر زاہدہ پروین کو سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی گریڈ 21کی آفیسر زاہدہ پروین کو سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں،زاہدہ پروین اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات تھیں۔اسٹیبلئشمنٹ ڈویژن کی جانب سے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔زاہدہ پروین کا تعلق انفارمیشن سروس گروپ سے ہے۔

 زاہدہ پروین

مزید :

صفحہ آخر -