خواجہ بردران کی بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے دائر متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

خواجہ بردران کی بجٹ سیشن میں شرکت کیلئے دائر متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بجٹ سیشن میں شرکت کے لئے ضمانت پر رہائی کے لئے دائر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی ایم پی اے خواجہ سلمان رفیق کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ان کی ضمانت کی بنیادی درخواستوں کی سماعت کے لئے پہلے ہی 18جون کی تاریخ مقررہے۔خواجہ برادران کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ نیب کیس میں ان کی ضمانت کی درخواستیں زیر التواء ہیں،ان کے حتمی فیصلہ تک انہیں عبوری ضمانت پر رہا کیا جائے تاکہ وہ بجٹ سیشن میں شرکت کرسکیں۔

خواجہ بردران

مزید :

صفحہ آخر -