امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کرینگے

  

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو رواں ماہ بھارت کا دورہ کریں گے، دورے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات ہوگی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مائیک پومپیو 24 جون کو نئی دہلی کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں، بھارت کے دورے کے بعد وہ سری لنکا کا بھی دورہ کریں گے۔اس کے علاوہ مائیک پومپیو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ اوساکا میں جی 20 ممالک کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 مائیک پومپیو

مزید :

صفحہ آخر -