پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم نے انٹر یونیورسٹی سکوائش چیمپین شپ جیت لی

پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم نے انٹر یونیورسٹی سکوائش چیمپین شپ جیت لی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز بی ایس پروگرام کے طالبعلم محمد صمید رشید نے نسٹ اسلام آباد میں منعقدہ بیالیسویں ہائر ایجوکیشن کمیشن انٹریونیورسٹی سکوائش (مین) چیمپئن شپ میں شرکت کی اور گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔

چی

مپئن شپ میں پاکستان بھرکی 18یونیورسٹیوں سے طلبہ نے شرکت کی۔

اس کامیابی پر پرنسپل کالج پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد نے طالبعلم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -