تاجر رہنما حاجی اکرم کی جانب سے ڈی ایس پی مغلپورہ کو خراج تحسین

تاجر رہنما حاجی اکرم کی جانب سے ڈی ایس پی مغلپورہ کو خراج تحسین

  

لاہور(پ ر) شالیمار لنک روڈ کے تاجر رہنما حاجی محمد اکرم نے سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی جانے والی مہم کا خیر مقدم کرتے ہوئے ڈی ایس پی مغلپورہ صوبہ خان کی کاوش کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ تھانہ شالیمار،مغلپورہ،گجر پورہ کے ایس ایچ او صاحبان کی جانب سے منشیات فروشوں کی گرفتار ی پر عوام کو سکھ کا سانس نصیب ہوا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -