وفاقی بجٹ کے اہم نکات

        وفاقی بجٹ کے اہم نکات

  

٭بجٹ خسارے کا تخمینہ 3 ہزار 137 ارب روپے

٭وفاقی آمدنی کا تخمینہ 6 ہزار 717 ارب روپے

٭ترقیاتی بجٹ کے لیے 1800 ارب روپے مختص

٭جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ

٭دیامر بھاشا ڈیم کے لیے 20 ارب روپے مختص

٭داسو ہائیڈرو کیلئے 55 اور مہمند ڈیم کے لیے 15 ارب 

٭اعلیٰ تعلیم کے لیے ریکارڈ 43 ارب روپے مختص

٭زرعی شعبے کے لیے 12 ارب روپے

٭کراچی کے 9 ترقیاتی منصوبوں کے لیے 45.5 ارب 

٭عسکری بجٹ 1150 ارب روپے برقرار رہے گا

٭پینشن میں 10 فیصد اضافہ

٭وفاقی کابینہ کے ارکان کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی

٭مزدور کی کم از کم تنخواہ 17 ہزار 500 روپے

٭خشک دودھ، پنیر، کریم پر 10 فیصد درآمدی ڈیوٹی

اہم نکات

مزید :

صفحہ اول -