سنگر ملک علی احسن کے گھر آگ لگ گئی

سنگر ملک علی احسن کے گھر آگ لگ گئی

  

لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار ملک علی احسن کے گھر آگ بھڑک اٹھی پورا پوشن جل کر راکھ۔ پاکستان کے معروف سنگر ملک علی احسن کے گھر دوسرے پوشن میں گزشتہ رات آگ لگ گئی جس سے پورا پوشن جل کر راکھ ہو گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک علی حسن نے بتایا کہ پورا پوشن جل جانے سے دکھ تو بہت ہے۔

مگر اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں کہ کوئی جانی نقصان نہیں۔

مزید :

کلچر -