انڈونیشیا،سمندر میں سامان بردار کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک 16لا پتہ

  انڈونیشیا،سمندر میں سامان بردار کشتی الٹنے سے ایک شخص ہلاک 16لا پتہ

جکارتہ(آئی این پی/شِنہوا)سنٹرل انڈونیشیا کے ساحلی علاقے میں ایک سامان بردار کشتی الٹنے کے باعث کم از کم ایک شخص ہلاک اور 16 لا پتہ ہو گئے، کشتی پر عملے کے18 افراد سوار تھے تاہم ایک شخص کو بچا لیا گیا،سمندر میں زبردست لہروں کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آ رہی ہیں تاہم خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ لا پتہ افراد کے بچنے کی امید کم ہے،ایک شخص یعقوب کو بھی بھارتی جہاز نے بچاکر ساحل پر پہنچا دیا،

مزید : عالمی منظر