بھارت، طوفان بادوباراں اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 8 افراد ہلاک

  بھارت، طوفان بادوباراں اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 8 افراد ...

 نئی  دہلی (آئی ا ین پی) بھارت کے صوبے بہار کے مختلف علاقوں میں طوفان بادوباراں اور آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک اورگیارہ زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید : عالمی منظر