رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا نان فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خریداری پر پابندی کے خاتمے کا خیر مقدم

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کا نان فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خریداری پر پابندی کے خاتمے ...

  

لاہور(رپورٹ:مےاں اشفاق انجم،تصاوےر:اےوب بشےر)رئےل اسٹےٹ سےکٹر کی طرف سے نان فائلرزپر پراپرٹی کی خرےداری پر پابندی کے خاتمے کا بھر پور خےرمقدم ،حکومتی رےونےو مےں اضافہ ہو گا،پراپرٹی بحران کے خاتمے کی طرف مثبت اقدام ہے،پراپرٹی کی خرےدو فروخت پر گےن ٹےکس2فےصد سے کم کر کے اےک فےصد کرنا بھی خوش آئندمگر ایف بی آر ٹےبل کی وےلوےشن مارکےٹ پرائس سے85فےصد زیادہ کرنے کے اور خالی پلاٹس اور مکان کی فروخت کی معےاد بڑھانے سے منفی اثرات مرتب ہوں گے،سےمنٹ اورسریاپر ٹےکس بڑھانے سے کنسٹرکشن کا شعبہ متاثر ہو گا،پراپرٹی بحران کے مکمل حل کیلئے گزشتہ حکومت کے ےکم جولائی 2016ءکو مسلط کردہ ٹےکس واپس لےے جائےں ،اور سےز پاکستانےوں کیلئے خصوصی رےلےف نہ دےنا لمحہ فکرےہ ہے ،سےنئر اسٹےٹ اےجنٹس ابو بکر بھٹی،مےجر(ر) محمد رفےق حسرت،مےاں طلعت احمد،،طارق منےرےوسف چوہان،ملک آصف جہانگےر ،مےجر وسےم انور چودھری،مےاں شاہ جہاں،ڈاکٹر خالد محمود چودھری،چودھری عبد الطےف،شاہد اقبال،مےاں اطہر،مظفر ہاشمی،ملک نعےم احمد،چودھری محمد اعجاز،شفقت بندےشہ، مےجر انوار ڈار،مےاںشاہد محمود،طےب چودھری،حسن اختر عباسی،غلام فرےد قادری،چودھری اکرام الحق،ارشد کھوکھر، افتخار حسےن،نواز غنی،،اظہر جی اےم اعوان،شےخ احتشام،حاجی زاہد حسےن،چودھری محمد اکبر،گوہر سعےد باجوہ،مےاں نواز،ملک نصےر احمد،عرفان مےو،اعجاز امےن چودھری نے وفاقی بجٹ پر رد عمل دےتے ہوئے وفاقی بجٹ کو مثبت قرار دےا اور کہا کہ صوبوں کو بھی وفاق کی تقلےد کرتے ہوئے تمام ٹےکسز کو ےکجا کر کے اےک فکس ٹےکس نافذ کرنا چاہےے اور ٹےکس کے نظام مےں اصلاحات کی اہم ضرورت ہے ،ٹےکس وصولی کے نظام کو فرےنڈلی بنانے اورایف بی آر اور مارکےٹ پرائس کے فرق کو دور کرنے کی ضرورت ہے،کنسٹرکشن میٹرےل کو ٹےکس سے چھوٹ دےنے سے ہاو¿سنگ کا شعبہ بہتر ہو سکتا ہے۔

رئیل اسٹیٹ سیکٹر

مزید :

علاقائی -