موٹر وے پر آج سے ای ٹےگ کے بغےر گاڑےوں کا داخلہ بند

موٹر وے پر آج سے ای ٹےگ کے بغےر گاڑےوں کا داخلہ بند

  

لاہور(ڈوےلپمنٹ سےل)موٹر وے پر آج سے ای ٹےگ کے بغےر گاڑےوں کا داخلہ بند ،صرف ایم ٹےگ ای ٹےگ والی گاڑےاں موٹر وے پر داخل ہو سکےں گی،گزشتہ3ماہ سے اشتہاری مہم جاری ہے 2جون مہم کی آخری تارےخ دی گئی تھی جو عوام کے اصرار پر 12جون تک بڑھائی گئی ہے ،ای ٹےگ زےادہ سے زےادہ لگانے کے لےے ملک بھر کے موٹر وے کی انٹری اور باہر نکلنے کے راستوں پر خصوصی اکاو¿نٹر بنائے گئے ہےںجہاں شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات دکھا کرای ٹےگ حاصل کےا جا سکتا ہے۔

ای ٹیگ

مزید :

علاقائی -