تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلا س میں بی این پی مینگل نے شرکت نہ کی

تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلا س میں بی این پی مینگل نے شرکت نہ کی

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلا س میں بی این پی مینگل نے شمولیت سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت ہوا جس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین نے بھی شرکت کی،تاہم تحریک انصاف کی پارلیمانی کے اجلاس میں بی این پی مینگل نے شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا اور ارکان شریک نہیں ہوئے۔ ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے بتایاکہ ہم تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کر نے کا فیصلہ کیا۔

بی این پی مینگل

مزید :

علاقائی -