شمالی وزیرستان میں دھماکہ، ایف سی کے 2 جوان زخمی

شمالی وزیرستان میں دھماکہ، ایف سی کے 2 جوان زخمی

  

بنوں (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں بارودی موادکے دھماکے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے،دھماکہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقہ منظر خیل میں اس وقت ہوا جب فورسز کی سرچ ٹیم معمول کی گشت پرتھی، جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار نائیک ظہور اور سپاہی قیصر شاہ زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر علاج معالجے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ایف سی اہلکار

مزید :

علاقائی -