حافظ نعیم الرحمن کا ایس ایم ممتاز کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت 

حافظ نعیم الرحمن کا ایس ایم ممتاز کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر) مقامی اخبار کے سینئرصحافی ایس ایم ممتاز کی والدہ کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن اور سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت، لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔#