بٹ خیلہ،کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بیٹا جاں بحق،باپ سمیت 2 زخمی

بٹ خیلہ،کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بیٹا جاں بحق،باپ سمیت 2 زخمی

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)تھانہ بائی پاس میں موٹرکارکی ٹکر سے موٹرسائیکل بیٹاجاں بحق جبکہ باپ سمیت دوافرادشدیدزخمی مالاکنڈلیویزنے موٹرکارکوقبضے میں لیکرڈرائیورکوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزضلع مالاکنڈگاؤں تھانہ بائی پاس میں موٹرکارکی ٹکر سے موٹرسائیکل پرسوارپانچ سالہ بچہ عبدالرحمان جاں بحق جبکہ شہبازمحمدولدگل نمیرعامرولد حقنوازشدیدزخمی ہوگئے وہ فوری طورپرہسپتال منتقل کردیامالاکنڈلیویزفورس نے بروقت کاروائی کرکے موٹرکارکوقبضے میں لیکرڈرائیور امجدعلی ولد گل ساکن شاہدرہ مینگورہ سوات کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -