ڈی سی نوشہرہ کی جانب سے  اے ڈی سی جاوید علی اورکزئی  کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام

ڈی سی نوشہرہ کی جانب سے  اے ڈی سی جاوید علی اورکزئی  کے اعزاز میں عشائیے کا ...

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ شاہد علی خان کی جانب سے حال ہی میں تبدیل ہونیوالے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ جاوید علی اورکزئی کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام۔ عشائیے میںاسسٹنٹ کمشنر پبی حلیمہ عبید اے اے سی پبی محمد ایوب سمیت تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز(UT) نے شرکت کی۔ عشائیے میں نوتعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نورولی خان وزیرنے بھی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے سابقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کو بہترین خدمات کے اعتراف میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شیلڈ اور تخائف پیش کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -