موٹر وے پر آج سے ای ٹیگ  کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند

موٹر وے پر آج سے ای ٹیگ  کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)موٹر وے پر آج سے ای ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند،صرف ایم ٹیگ ای ٹیگ والی گاڑیاں موٹر وے پر داخل ہو سکیں گی،گزشتہ3ماہ سے اشتہاری مہم جاری ہے 2جون مہم کی آخری تاریخ دی گئی تھی جو عوام کے اصرار پر 12جون تک بڑھائی گئی ہے،ای ٹیگ زیادہ سے زیادہ لگانے کے لیے ملک بھر کے موٹر وے کی انٹری اور باہر نکلنے کے راستوں پر خصوصی اکاؤنٹر بنائے گئے ہیں جہاں شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات دکھا کرای ٹیگ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

ای ٹیگ

مزید :

صفحہ اول -