اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش نہ ہونے پر فریال تالپور کی درخواست استثنیٰ نمٹا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیش نہ ہونے پر فریال تالپور کی درخواست استثنیٰ نمٹا ...

  

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زر داری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی استثنیٰ سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ منگل کو فریال تالپور کی استثنیٰ سے متعلق درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے کی۔عدالتی مہلت کے باوجود فریال تالپور عدالت میں پیش نہ ہوسکیں۔عدالت نے کہاکہ قانون اپنا راستہ خود بنائے گا بعد ازاں عدالت استثنیٰ کی درخواست نمٹادی۔

درخواست استثنیٰ

مزید :

صفحہ اول -