ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور علی خان وزیر نے اپنے  عہدے کا چارج سنبھال لیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نور علی خان وزیر نے اپنے  عہدے کا چارج سنبھال لیا

  

پبی (نما ئندہ  پاکستان) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نورعلی خان وزیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ان کا تبا دلہ جاوید خان اوکرزئی کی جگہ ہوا ہے جاوید علی اوکز ئی کو تر قی ملنے پر تبدیل کیا گیا  نورعلی خان وزیر نے اپنے عملے کو ہدا یت کی کہ وہ اپنی فرا ئض ایمانداری سے سر انجام دیں کسی بھی سا ئل کو شکا یت کا مو قع نہ دیں عوا می خد مت میرا منشور ہے اور عوام الناس کی بھرپور خدمت کرنے کی عزم کا اظہار کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -