صوابی مردان روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی  ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

صوابی مردان روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی  ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق

  

صوابی(بیورورپورٹ) صوابی مردان روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے پانچ سالہ بچی جاں بحق ہو گئیں بتایا گیا ہے کہ پانچ سالہ بچی مسکان سکنہ سین خیل بانڈہ مانیری بالا گھر کی طرف جا رہی تھی کہ ٹریکٹر کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئیں۔ متوفیہ کے ورثاء نے اتفاقیہ حادثہ پر ٹریکٹر ڈرائیور کو معاف کر دیا۔ درین اثناء سری کوٹ کے قریب موٹر سائیکل کے حادثے میں نور الا مین سکنہ پنج پیر جاں بحق ہو گیا جب کہ ان کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا  #

مزید :

پشاورصفحہ آخر -