حاجی غلام رضا کی بیوہ کا انتقال 

حاجی غلام رضا کی بیوہ کا انتقال 

  

پاراچنار(نمائندہ پاکستان)پاراچنار کے معروف مذہبی شخصیت حاجی غلام رضا مرحوم کی بیوہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں مرحومہ طویل عرصہ سے علیل تھی مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ میں ادا کی گئی اور طوری قبرستان پاراچنار میں سپرد خاک کی گئی جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ ڈسٹرکٹ کرم کے معروف مذہبی اور سماجی شخصیات حاجی رضا علی گلفام اور عباس علی، زوار علی کی والدہ اور ڈاکٹر رجب علی ڈاکٹر طاہر حسین کی ساس تھی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -