عمر داؤد خان انتقال کر گئے
صوابی(بیورورپورٹ) جے یو آئی شیر درہ کے رہنما اور مدرسہ کاشف العلوم کے مہتمم مولانا اسماعیل حقانی کے چچا اور حسن داد امیر صاحب کے بھائی عمر داؤد خان انتقال کر گئے انہیں منگل کے روز موضع شیر درہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز جمعرات ادا کی جائے گی#