سپریم کورٹ میں اصغرخا ن کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں اصغرخا ن کیس کی سماعت آج ہو گی
سپریم کورٹ میں اصغرخا ن کیس کی سماعت آج ہو گی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں اصغرخا ن کیس کی سماعت آج ہو گی ،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں اصغرخا ن کیس کی سماعت آج ہو گی ،جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل اور ایف آئی اے سمیت فریقین کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں ،واضح رہے کہ ایف آئی اے نے ایک بار پھر اصغرخان کیس بند کرنے کی سفارش کی تھی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد