خبردار! اب اگر آپ کی گاڑی میں یہ چیز نہیں تو موٹروے پر سفر نہیں کرسکتے

خبردار! اب اگر آپ کی گاڑی میں یہ چیز نہیں تو موٹروے پر سفر نہیں کرسکتے
خبردار! اب اگر آپ کی گاڑی میں یہ چیز نہیں تو موٹروے پر سفر نہیں کرسکتے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)موٹر وے پر آج سے ای ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کا داخلہ بند،صرف ایم ٹیگ ای ٹیگ والی گاڑیاں موٹر وے پر داخل ہو سکیں گی،گزشتہ3ماہ سے اشتہاری مہم جاری ہے 2جون مہم کی آخری تاریخ دی گئی تھی جو عوام کے اصرار پر 12جون تک بڑھائی گئی ہے،ای ٹیگ زیادہ سے زیادہ لگانے کے لیے ملک بھر کے موٹر وے کی انٹری اور باہر نکلنے کے راستوں پر خصوصی کاﺅنٹر بنائے گئے ہیںجہاں شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات دکھا کرای ٹیگ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور