تحریک انصاف کا 7 رکنی مرکزی مالیاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا

تحریک انصاف کا 7 رکنی مرکزی مالیاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا
تحریک انصاف کا 7 رکنی مرکزی مالیاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا 7 رکنی  مرکزی مالیاتی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف اور چیف آرگنائزر کی مشاورت سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ،نوٹیفکیشن مرکزی سیکریٹری جنرل ارشدداد نے جاری کیا۔سات رکنی مالیاتی بورڈ تحریک انصاف کے آئین کے تحت تشکیل دیا گیا ۔نعیم الحق، سردار اظہر طارق، ارشد، سراج احمد، عاطف خان، نسیم الرحمن اور جمال انصاری بورڈ میں شامل ہیں ۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد