احتساب عدالت نمبر ایک کے جج اسد علی کے ڈرائیور تاثیر عباس میں کوروناکی تصدیق

احتساب عدالت نمبر ایک کے جج اسد علی کے ڈرائیور تاثیر عباس میں کوروناکی تصدیق

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نمبر ایک کے جج اسد علی کے ڈرائیور تاثیر عباس بھی کورونا وائرس کا شکار گئے،تاثیر عباس کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیاہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیاہے،تاثیر عباس کے کورونا مثبت آنے کے بعد دیگر عملے کے بھی ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیاہے۔

مزید :

علاقائی -