پی ایس پی اساتذہ کا ترقیوں کے لئے احتجاجی مظاہرہ

  پی ایس پی اساتذہ کا ترقیوں کے لئے احتجاجی مظاہرہ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پی ایس پی اساتذہ کی بڑی تعداد نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کی حمایت میں سکینڈری سکول کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ جن پر مظاہرین کے مختلف مطالبات تحریر تھے۔ مظاہرین نے اپنے مطالبات کی حمایت بھی نعرے بازی کرتے ہوئے۔ اساتذہ نے مطالبہ کیا کہ تمام پی ایس پی اساتذہ کو ایلیمنٹری اساتذہ کے عہدوں پر ترقیاں دی جائیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -