ماڈل ٹاؤن سوسائٹی میں 7پلانٹ نرسریاں سیل

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی میں 7پلانٹ نرسریاں سیل

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈی سی لاہور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے ای بلاک ماڈل ٹاؤن سوسائٹی میں 07 پلانٹس نرسریز کو سیل کرتے ہوئے 03 افراد کو حراست میں لے لیا۔ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کے باعث نرسریز کو سیل کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -