بازارو ں میں خوفکے باعث کاروباری معمولات شدید متاثر ہوئے

بازارو ں میں خوفکے باعث کاروباری معمولات شدید متاثر ہوئے

  

لاہور(سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکرٹری حافظ عابدعلی نے کہا ہے کہ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی موذی وباء کی خوفناک یلغار اور طویل ترین لاک ڈاؤن اور اب سمارٹ لاک ڈاؤن نے ملکی معاشی حالات کو دگرگوں نوبت تک پہنچا دیا ہے۔ بازاروں، مارکیٹوں میں خوف اور وحشت نے کاروباری معمولات کو شدید ترین متاثر کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت مالی سال کے بجٹ میں تاجروں کیلئے خصوصی ریلیف کا اعلان کرے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -