کاروباری حلقوں نے نئے بجٹ پر نظریں مرکو ز کررکھی ہیں

کاروباری حلقوں نے نئے بجٹ پر نظریں مرکو ز کررکھی ہیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صدر بابر محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر کے کاروباری حلقوں کی نظریں اس وقت نئے مالی سال کے بجٹ پر مرکوز ہیں۔کاروباری طبقہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن اور ناہموار کاروباری حالات کی وجہ سے شدید ترین ذہنی اضطراب اور بے چینی کا شکار ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ کاروباری طبقے کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کیلئے حکومت خصوصی سبسڈیز اور ریلیف پیکج کا اعلان کرے۔