صدام اطہر خان آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ لاہور کے صدرنامزد

  صدام اطہر خان آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ لاہور کے صدرنامزد

  

لاہور(سٹی رپورٹر)صدام اطہر خان آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ کے صدر لاہور نامزد۔ آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ کے جنرل سیکرٹری محمد بلال انور نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا،صدر پنجاب آئی ایم پاکستان ورلڈ وائڈ موومنٹ منور تبسم نے صدام اطہر خان کا نام صدر رورل لاہور کے لیئے چیئرمین احمد علی سید کو تجویز کیا جبکہ چیئرمین کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

صدام اطہر خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو قرض فری ملک بنائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -