کورونا وائرس کی تباہی نے ہر طرفخوفکی فضا پیدا کررکھی ہے

کورونا وائرس کی تباہی نے ہر طرفخوفکی فضا پیدا کررکھی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے میڈیاسیکرٹری کاشف امین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بتاہی نے ملک بھر میں شدید خوف و ہراس پید اکردیا ہے۔عوام الناس کی عدم توجہی اور احتیاطی تدابیر کو نظرا نداز کرنے سے کیسز میں ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔ ملکی معاشی حالات کی بہتری اور مضبوطی کیلئے حکومت از سرِ نو حکمت عملی مرتب کرے۔
اور ملکی اقتصادی حالات بہتر بنائے۔