پی ٹی آئی رہنماؤں کی ثانیہ کامران کو رکن اسمبلی بننے پرمبارکباد

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ثانیہ کامران کو رکن اسمبلی بننے پرمبارکباد

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ نے ثانیہ کامران کو ممبر پنجاب اسمبلی بننے پر مبارکباد پیش کی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ثانیہ کامران پنجاب اسمبلی کے اندر پارٹی کی بھرپور کی نمائندگی کریں گی۔ رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

اور وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرونگی اور پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورااترونگی

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -