جرمن کپ،بائرن نے فرینکفرٹ کو شکست دیدی

جرمن کپ،بائرن نے فرینکفرٹ کو شکست دیدی

  

فرینکفرٹ(نیٹ نیوز) جرمن کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی فیصلہ کن ثابت ہو گیا، ٹاپ ٹیم بائرن میونخ نے فرینکفرٹ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرا کر ٹائٹل مقابلے میں جگہ بنا لی، چار جولائی کو لیور کیوزن سے جوڑ پڑے گا فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں نے بہت عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -