نامورکامیڈین اداکارعظیم وکی کو شدید ہارٹ اٹیک

نامورکامیڈین اداکارعظیم وکی کو شدید ہارٹ اٹیک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)گوجرانوالا تھیٹر کے معروف کامیڈین اداکارعظیم وکی کو شدید ہارٹ اٹیک،ابتدائی طبی امداد میں بچا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق معروف اداکار عظیم وکی کو گذشتہ روز شدید قسم کا ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر سول ہسپتال گوجرانوالا منتقل کر دیا گیاجہاں پرڈاکٹروں کی ٹیم نے انتہائی محنت سے اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے ان کی جان بچانے میں کامیاب ہوگئے۔ڈاکٹرز کے مطابق اب عظیم وکی کی حالت خطرے سے باہر ہے؎
۔بعدازاں عظیم وکی کو آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ان کیہارٹ اٹیک کی خبر سن کر ان کے ساتھی اداکار ہسپتال پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے عظیم وکی کی عیادت کی۔

مزید :

کلچر -