وکلا اور عدالتی اہلکار میں تلخی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کی فاضل جج کو بریفنگ

وکلا اور عدالتی اہلکار میں تلخی،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کی فاضل جج کو ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)وکلا اور عدالتی اہلکار کے مابین تلخی کے معاملہ پرلاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج مسٹرجسٹس محمد امیر بھٹی سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور نے ملاقات کی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ نے فاضل جج کو اس واقعہ سے متعلق بریفنگ دی اورعدالتی اہلکاروں کی ہڑتال سے متعلق بھی فاضل جج کو آگاہ کیا،جسٹس امیر بھٹی لاہور کی عدالتوں کے ایڈمنسٹریٹو جج ہیں۔

بریفنگ

مزید :

صفحہ آخر -