این ڈی ایم اے نے ہولی فیملی ہسپتال کو کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے پی سی آر مشین فراہم کر دی

    این ڈی ایم اے نے ہولی فیملی ہسپتال کو کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے پی سی آر مشین ...

  

راولپنڈی (این این آئی)این ڈی ایم اے نے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کو کووڈ ٹیسٹنگ کے لیے پی سی آر مشین فراہم کر دی۔ جمعرات کو پی سی آر مشین ہولی فیملی ہسپتال کے نمائندے کے حوالہ کی گئی،ہولی فیملی ہسپتال نیاین ڈی ایم اے کو پی سی آر مشین کے لیے خط لکھا تھا،ہولی فیملی ہسپتال کی درخواست پر فوری عمل درآمد کرتے ہوئے پی سی آر مشین دی گئی،این ڈی ایم اے کے پاس ٹیسٹنگ کٹس کا وافر ذخیرہ موجود ہے،حسب ضرورت ہسپتالوں کو کووڈ ٹیسٹنگ سامان فوری طور پر فراہم کیا جا رہا ہے

این ڈی ایم اے

مزید :

صفحہ آخر -