وزیراعلیٰ پنجاب کا چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر پیغام

  وزیراعلیٰ پنجاب کا چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر پیغام

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہاہے کہ چائلڈ لیبر سماجی ومعاشی مسئلہ ہے اورمعصوم بچوں سے مشقت لینا مجرمانہ فعل ہے۔ انہوں نے کہا کہ چائلڈ لیبر کا خاتمہ ہماری حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے تاہم حکومت کیساتھ معاشرہ کے ہر طبقے کو چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے اپنا حصہ ڈالناہوگا۔

پیغام

مزید :

صفحہ آخر -