شمالی چھاؤنی کے علا قہ سے فلپائنی خاتون اغوا،مقدمہ درج

شمالی چھاؤنی کے علا قہ سے فلپائنی خاتون اغوا،مقدمہ درج

  

لاہور(کرائم رپورٹر) شمالی چھاؤنی کے علا قہ سے فلپائنی خاتون کو اغوا کرلیا،پو لیس نے مقد مہ درج کر تفتیش کا آ غا ز کر دیا۔فلپائنی خاتون جس کی عمر تقریباً 36 سال ہے۔لاہور کے علاقہ کینٹ میں ایک نجی ٹی وی چینل کے سی ای اوکے گھر میں ہاؤس میڈ کے طور پر کام کر رہی تھی جس کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے۔

شما لی چھا ؤ نی پو لیس کے مطا بق ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے

مزید :

علاقائی -