بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  

پشاور(پ ر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی نوشہرہ انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 جون صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آراے بازار،جلوزئی،نوشہرہ کینٹ،جی ایس ٹی مل،ایچ پی ٹی اورگھی مل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے، 132کے وی مظفرآباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14جون صبح 9بجے سے سہ پہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی مظفرآباد،نوسیری،33 کے وی مجوہی،چھترکلاس،132 کے وی رام پورہ،ہٹیاں گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے جبکہ 132 کے وی مانسہرہ،بالاکوٹ،رام پورہ،ہٹیاں گرڈ ز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -